طلباء کو پرسکون ماحول کی فراہمی اور امتحانی عمل کی شفافیت کو یقینی بنانا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ کمشنر راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میٹرک (پہلا سالانہ ) 2026 کے جائزہ کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے…









