اٹک پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 05 پتنگ فروش گرفتار، 200 سے زائد پتنگیں اور متعدد دھاتی ڈوریں برآمد
تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ایئرپورٹ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ندیم اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ چیکنگ مسمی بشارت خان ولد محمد بنارس سکنہ قطبال تحصیل فتح…









