آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں پولیس افسران کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جنرل پریڈ میں ضلع پولیس، ٹریفک پولیس اور ایلیٹ فورس کے چاق و چوبند دستوں نے شرکت کی۔

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سردار اظہر شبیر نے جنرل پریڈ کا معائنہ کیا اور پریڈ میں شامل دستوں سے سلامی لی، اس موقع پر انہوں نے پولیس افسران کے نظم و ضبط اور ٹرن آؤٹ کو سراہتے ہوئے اسے مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔

 

By Syed Inam Ali Kazmi

میرا نام سید انعام علی کاظمی صحافتی میدان میں 2003 سے منسلک ہوں میں نے مختلف اخبارات کے ساتھ کام کیا اور گزشتہ 17-18 سال سے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری ٹی وی چینل سے منسلک ہوں میرےتجربے میں مختلف موضوعات پر نیوز رپورٹنگ، بے شمار رپورٹس کی تیاری، اور پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف موضوعات پر عوامی رائے اور معاشرتی مسائل پر ولاگ بناتا ہوں اور اپنا یوٹیوب چینل "انعام کاظمی ولاگ" اور ایک ٹک ٹاک اکاونٹ بھی ہے جہاں میں دلچسپ مواد شیئر کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *