Category: National

ایبٹ آباد پولیس کی بروقت کارروائی، گلیات کے معروف سیاحتی مقام میرا جانی ٹاپ پر راستہ بھٹکنے والے تین سیاحوں کو بحفاظت تلاش کر لیا گیا۔

ملتان سے تعلق رکھنے والے سیاح زاہد، خانزادہ شہان اور عمر ملتان نو جنوری کو سیر و سیاحت کے دوران برفباری، پہاڑی اور دشوار گزار راستوں کے باعث راستہ بھول…

اٹک پولیس کی بڑی کاروائی،بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی ایک اور بڑی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

اٹک پولیس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سے پنجاب منشیات سمگل کرنے کی ایک اور بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ کاروائی کے…

اٹک پولیس کی بڑی کاروائی، بلی کی خوراک کے پیکٹس میں چھپا کر بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اٹک پولیس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف مؤثر کاروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سے پنجاب منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی کاروائی کے دوران بین الصوبائی منشیات سمگلر…

اختلاف رائے کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے.وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل خان آفریدی

آج وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل خان آفریدی کراچی پہنچے، جہاں ان کا استقبال صوبائی وزیر سعید غنی نے کیا۔ سہیل آفریدی نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے…

انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا. پولیو مہم دو سےپانچ فروری تک جاری رہے گی

انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے صدارت کی۔اجلاس میں سی ای او…

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی انتظامیہ نے بجلی کی پیداوار میں عارضی کمی کے باعث اٹک سمیت پورے آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ کے نفاذ کی تصدیق کر دی ہے۔

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی انتظامیہ نے بجلی کی پیداوار میں عارضی کمی کے باعث اٹک سمیت پورے آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ کے نفاذ کی تصدیق کر دی…

اٹک میں غیر قانونی شکار کے خلاف سخت کارروائیاں، 2 مقدمات نمٹا دیے گئے، مجموعی جرمانہ 2 لاکھ 80 ہزار روپے وصول

غیر قانونی شکار کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے تحت اسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈ لائف (ACWR) اٹک شاہزیب خورشید نے اپنی متحرک اور محنتی ٹیم کے ہمراہ جنگلی حیات کے قوانین…