پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں،اسی سلسلے میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ…









