رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں کی عبادات کے تحفظ اور ضلع بھر میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے اٹک پولیس نے تمام مساجد میں نماز تراویح کے دوران فول پروف سیکیورٹی فراہم کی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان کی نگرانی میں، ایلیٹ فورس اور مقامی پولیس اسٹیشنز کی ٹیمیں مساجد کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کر رہی ہیں اور مشکوک سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

اس موقع پر ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان نے کہا کہ ماہ رمضان کی روح کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارا اولین مقصد عبادت گزاروں کی حفاظت اور امن قائم رکھنا ہے۔

 

By Syed Inam Ali Kazmi

میرا نام سید انعام علی کاظمی صحافتی میدان میں 2003 سے منسلک ہوں میں نے مختلف اخبارات کے ساتھ کام کیا اور گزشتہ 17-18 سال سے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری ٹی وی چینل سے منسلک ہوں میرےتجربے میں مختلف موضوعات پر نیوز رپورٹنگ، بے شمار رپورٹس کی تیاری، اور پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف موضوعات پر عوامی رائے اور معاشرتی مسائل پر ولاگ بناتا ہوں اور اپنا یوٹیوب چینل "انعام کاظمی ولاگ" اور ایک ٹک ٹاک اکاونٹ بھی ہے جہاں میں دلچسپ مواد شیئر کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *