اٹک . سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک ڈاکٹر سلطان محمودخان آف مدروٹہ کےداماد ،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے فرسٹ کزن جسٹس سید حامد علی شاہ کے بھتیجے ، سید نعیم شاہ کے بیٹے ،مالک سیرین مارکی ،ڈیٹااسلام آباد 34سالہ سید حسن شاہ سانحہ امام بارگاہ اسلام آباد میں شہیدہوگئے تھے،سانحہ میں سید نعیم شاہ بھی جو ان کے ہمراہ تھے زخمی ہیں،سید حسن عباس شہید کی تعزیت کے لیے ڈاکٹر سلطان محمود کی رہائش گاہ پر علاقہ بھر سے لوگ آرہے ہیں۔