قومی اسمبلی میں ضلع کرم سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی اور مجلس وحدت المسلمین کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین نے آج اسلام آباد میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی۔
پاراچنار: قومی اسمبلی میں ضلع کرم سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی اور مجلس وحدت المسلمین کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین نے آج اسلام آباد میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر…









