ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کا عوامی مسائل کے حل کے لیے تھانہ صدر حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اوپن ڈور پالیسی اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے کھلی کچہریوں کے تسلسل کو برقرار…

ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ ائیرپورٹ نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ائیرپورٹ پر بین الاقوامی آمد و روانگی کے دوران 9 لاکھ سے زائد مسافروں کو کامیابی سے پروسیس کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 2824 پروازوں کے ذریعے 4 لاکھ 80 ہزار مسافر بیرون ملک روانہ ہوئے جبکہ 2825 بین الاقوامی پروازوں کے ذریعے…

سیالکوٹ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں اولڈ ایج مسکن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نیا سال ہمیشہ نئی امیدوں اور نئے مقاصد کے حصول کے لیے ایک روڈ میپ فراہم کرتا ہے۔…

جنڈ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تحصیل جنڈ آمد 400 لیپ ٹاپ مختلف ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولز کے طلبہ میں تقسیم کیے گئے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول میں طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ یہ لیپ…

ایبٹ آباد پولیس کی بروقت کارروائی، گلیات کے معروف سیاحتی مقام میرا جانی ٹاپ پر راستہ بھٹکنے والے تین سیاحوں کو بحفاظت تلاش کر لیا گیا۔

ملتان سے تعلق رکھنے والے سیاح زاہد، خانزادہ شہان اور عمر ملتان نو جنوری کو سیر و سیاحت کے دوران برفباری، پہاڑی اور دشوار گزار راستوں کے باعث راستہ بھول…

اٹک پولیس کی بڑی کاروائی،بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی ایک اور بڑی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

اٹک پولیس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سے پنجاب منشیات سمگل کرنے کی ایک اور بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ کاروائی کے…