ایبٹ آباد پولیس کی بروقت کارروائی، گلیات کے معروف سیاحتی مقام میرا جانی ٹاپ پر راستہ بھٹکنے والے تین سیاحوں کو بحفاظت تلاش کر لیا گیا۔
ملتان سے تعلق رکھنے والے سیاح زاہد، خانزادہ شہان اور عمر ملتان نو جنوری کو سیر و سیاحت کے دوران برفباری، پہاڑی اور دشوار گزار راستوں کے باعث راستہ بھول…
اٹک پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03مجرمان اشتہاری گرفتار، تفتیش جاری
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سید یاسر عباس نے ہمراہ ٹیم کے سال 2023 کے مقدمہ نمبر 42 بجرم 406 ت پ میں…
اٹک پولیس کی بڑی کاروائی،بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی ایک اور بڑی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار
اٹک پولیس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سے پنجاب منشیات سمگل کرنے کی ایک اور بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ کاروائی کے…
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک کے سالانہ انتخابات 2026-27 کے غیر حتمی نتائج کا اعلان
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک کے سالانہ انتخابات 2026-27 کے غیر حتمی نتائج کا اعلان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک کے سالانہ انتخابات 2026-27 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق…
اٹک پولیس کی بڑی کاروائی، بلی کی خوراک کے پیکٹس میں چھپا کر بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
اٹک پولیس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف مؤثر کاروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سے پنجاب منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی کاروائی کے دوران بین الصوبائی منشیات سمگلر…
اختلاف رائے کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے.وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل خان آفریدی
آج وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل خان آفریدی کراچی پہنچے، جہاں ان کا استقبال صوبائی وزیر سعید غنی نے کیا۔ سہیل آفریدی نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے…
ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسیوں اورحکومت پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سنگین الزامات عائد
جنوری 2026 میں، منییاپولیس، ریاست مینیسوٹا میں ایک امیگریشن آپریشن کے دوران 37 سالہ رینی نیکول گُڈ کو امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک ایجنٹ کی فائرنگ سے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی 3 روزہ دورے کے لیے کراچی روانہ
اسلام آباد . وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی 3 روزہ دورے کے لیے آج صبح اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے جہاں سے وہ کراچی کے لیے روانہ ہوئے۔وزیراعلیٰ سہیل…
انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا. پولیو مہم دو سےپانچ فروری تک جاری رہے گی
انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے صدارت کی۔اجلاس میں سی ای او…
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی انتظامیہ نے بجلی کی پیداوار میں عارضی کمی کے باعث اٹک سمیت پورے آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ کے نفاذ کی تصدیق کر دی ہے۔
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی انتظامیہ نے بجلی کی پیداوار میں عارضی کمی کے باعث اٹک سمیت پورے آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ کے نفاذ کی تصدیق کر دی…









