Author: Syed Inam Ali Kazmi

میرا نام سید انعام علی کاظمی صحافتی میدان میں 2003 سے منسلک ہوں میں نے مختلف اخبارات کے ساتھ کام کیا اور گزشتہ 17-18 سال سے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری ٹی وی چینل سے منسلک ہوں میرےتجربے میں مختلف موضوعات پر نیوز رپورٹنگ، بے شمار رپورٹس کی تیاری، اور پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف موضوعات پر عوامی رائے اور معاشرتی مسائل پر ولاگ بناتا ہوں اور اپنا یوٹیوب چینل "انعام کاظمی ولاگ" اور ایک ٹک ٹاک اکاونٹ بھی ہے جہاں میں دلچسپ مواد شیئر کرتا ہوں

سندھ حکومت نے زراعت کی ترقی اور کاشتکاروں کی معاشی بہبود کے لیے مزید اہم قدم اٹھاتے ہوئے سورج مکھی اور کینولا کی فصلیں کاشت کرنے والے کسانوں کو مالی معاونت دینے کا اعلان کیا ہے

بدین .سندھ حکومت نے زراعت کی ترقی اور کاشتکاروں کی معاشی بہبود کے لیے مزید اہم قدم اٹھاتے ہوئے سورج مکھی اور کینولا کی فصلیں کاشت کرنے والے کسانوں کو…

اٹک پولیس نے گیارہ سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، تفتیش جاری

تفصیلات کے مطابق مورخہ 10.01.2026 کو متاثرہ بچے کی والدہ نے تھانہ پنڈیگھیب میں درخواست دی کہ میرا بیٹا بعمر تقریبا گیارہ سال جو کچھ دنوں سے پریشان تھا آج…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کا عوامی مسائل کے حل کے لیے تھانہ صدر حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اوپن ڈور پالیسی اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے کھلی کچہریوں کے تسلسل کو برقرار…

ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ ائیرپورٹ نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ائیرپورٹ پر بین الاقوامی آمد و روانگی کے دوران 9 لاکھ سے زائد مسافروں کو کامیابی سے پروسیس کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 2824 پروازوں کے ذریعے 4 لاکھ 80 ہزار مسافر بیرون ملک روانہ ہوئے جبکہ 2825 بین الاقوامی پروازوں کے ذریعے…

سیالکوٹ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں اولڈ ایج مسکن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نیا سال ہمیشہ نئی امیدوں اور نئے مقاصد کے حصول کے لیے ایک روڈ میپ فراہم کرتا ہے۔…

جنڈ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تحصیل جنڈ آمد 400 لیپ ٹاپ مختلف ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولز کے طلبہ میں تقسیم کیے گئے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول میں طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ یہ لیپ…