Author: Syed Inam Ali Kazmi

میرا نام سید انعام علی کاظمی صحافتی میدان میں 2003 سے منسلک ہوں میں نے مختلف اخبارات کے ساتھ کام کیا اور گزشتہ 17-18 سال سے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری ٹی وی چینل سے منسلک ہوں میرےتجربے میں مختلف موضوعات پر نیوز رپورٹنگ، بے شمار رپورٹس کی تیاری، اور پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف موضوعات پر عوامی رائے اور معاشرتی مسائل پر ولاگ بناتا ہوں اور اپنا یوٹیوب چینل "انعام کاظمی ولاگ" اور ایک ٹک ٹاک اکاونٹ بھی ہے جہاں میں دلچسپ مواد شیئر کرتا ہوں

اٹک . غیر قانونی ٹریڈ یونینوں کے خلاف کارروائی ناگزیر، مرزا عبدالرحمن

اٹک: سابق چیئرمین کوآرڈینیشن فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، نائب صدر فیڈریشن چیمبر اور بانی صدر اٹک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا عبدالرحمن نے ڈائریکٹر جنرل…

سیالکوٹ — یورپی یونین اور آئی سی ایم پی ڈی کے وفد کا سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ

یورپی یونین برائے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد، فرنٹیکس کے پاکستان میں لائژن آفیسر، ہنگری کے سفارت خانے کے نمائندے اور آئی سی ایم پی ڈی کے نمائندے نے سیالکوٹ…

ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان یوسفزئی نے ممبر صوبائی اسمبلی سلطان روم کے ہمراہ پشاور میں چیف پیسکو انجینئر اختر حمید خان سے ملاقات کی

ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان یوسفزئی نے ممبر صوبائی اسمبلی سلطان روم کے ہمراہ پشاور میں چیف پیسکو انجینئر اختر حمید خان سے ملاقات کی، ملاقات میں سوات بالخصوص…

چنیوٹ تھانہ چناب نگر پولیس کی کاروائی ،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے طلباء کے تعلیمی وظائف ہڑپ کرنے والا بین الاضلاعی نوسرباز گینگ کے 27, ملزمان گرفتار،43لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد،ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف کی پریس کانفرنس

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب کے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع بھر میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری…