مری میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے خوراک سلمیٰ بٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر اچانک دورہ کیا اور سیاحوں کے بڑھتے رش کے پیش نظر فوڈ سیفٹی اور معیار کا خصوصی جائزہ لیا۔
مری میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے خوراک سلمیٰ بٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر اچانک دورہ کیا اور سیاحوں کے بڑھتے رش کے…






