تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو پولیس کو بذریعہ پکار 15 اطلاع ملی کہ PCO گراؤنڈ شمس آباد میں والی بال گیم پر سرعام قماربازی جاری ہے،تھانہ رنگو پولیس کی ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ریڈ کیا اور آٹھ ملزمان کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا، جن کی شناخت1۔اویس احمر ولد پرویز اختر، 2۔واجد احمد ولد غلام فاروق،3۔محمد فرحان ولد محمد الہی،4۔محمد عثمان ولد ارشد محمود،5۔زین علی ولد غلام فرید، 6۔حنظلہ سرمد ولد راشد محمود،7۔محمد قحافہ ولد محمد حفیظ،8۔عمران ولد غلام فاروق سکنائے ڈاکخانہ خاص شمس آباد تحصیل حضرو کے ناموں سے ہوئی،ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم اور 10 عدد موٹرسائیکل کل مالیتی 13 لاکھ 60 ہزار روپے قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا

By Syed Inam Ali Kazmi

میرا نام سید انعام علی کاظمی صحافتی میدان میں 2003 سے منسلک ہوں میں نے مختلف اخبارات کے ساتھ کام کیا اور گزشتہ 17-18 سال سے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری ٹی وی چینل سے منسلک ہوں میرےتجربے میں مختلف موضوعات پر نیوز رپورٹنگ، بے شمار رپورٹس کی تیاری، اور پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف موضوعات پر عوامی رائے اور معاشرتی مسائل پر ولاگ بناتا ہوں اور اپنا یوٹیوب چینل "انعام کاظمی ولاگ" اور ایک ٹک ٹاک اکاونٹ بھی ہے جہاں میں دلچسپ مواد شیئر کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *