تفصیلات کے مطابق مورخہ 10.01.2026 کو متاثرہ بچے کی والدہ نے تھانہ پنڈیگھیب میں درخواست دی کہ میرا بیٹا بعمر تقریبا گیارہ سال جو کچھ دنوں سے پریشان تھا آج جب میں نے اس سے پریشانی کی وجہ دریافت کی تو میرے بیٹے نے بتایا کہ وہ کچھ روز قبل اپنی دادی کے گھر گیا تو مسمی شیر محمد اسے گھوڑے پر جھولا دلانے کے بہانے کھلی زمینوں پر لے گیا، جہاں اس نے میرے بیٹے کے ساتھ بدفعلی کی جسکی درخواست پر تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم شیر محمد ولد اللہ دین ساکن دندی تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

By Syed Inam Ali Kazmi

میرا نام سید انعام علی کاظمی صحافتی میدان میں 2003 سے منسلک ہوں میں نے مختلف اخبارات کے ساتھ کام کیا اور گزشتہ 17-18 سال سے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری ٹی وی چینل سے منسلک ہوں میرےتجربے میں مختلف موضوعات پر نیوز رپورٹنگ، بے شمار رپورٹس کی تیاری، اور پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف موضوعات پر عوامی رائے اور معاشرتی مسائل پر ولاگ بناتا ہوں اور اپنا یوٹیوب چینل "انعام کاظمی ولاگ" اور ایک ٹک ٹاک اکاونٹ بھی ہے جہاں میں دلچسپ مواد شیئر کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *