اٹک . وزیراعلیٰ پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی اوسردارموراہن خان کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس پی انوسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے کہا کہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی اور شہریوں کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل اٹک پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

By Syed Inam Ali Kazmi

میرا نام سید انعام علی کاظمی صحافتی میدان میں 2003 سے منسلک ہوں میں نے مختلف اخبارات کے ساتھ کام کیا اور گزشتہ 17-18 سال سے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری ٹی وی چینل سے منسلک ہوں میرےتجربے میں مختلف موضوعات پر نیوز رپورٹنگ، بے شمار رپورٹس کی تیاری، اور پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں۔ میرا تعلق ایک پڑھے لکھے خاندان سے ہے میرے والد پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ میجر ہیں، اور والدہ بھی بہت زیادہ تعلیم یافتہ تھیں۔ علاوہ ازیں، میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف موضوعات پر عوامی رائے اور معاشرتی مسائل پر ولاگ بناتا ہوں اور اپنا یوٹیوب چینل "انعام کاظمی ولاگ" اور ایک ٹک ٹاک اکاونٹ بھی ہے جہاں میں دلچسپ مواد شیئر کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *